KDA Officers Club

Call Us
+021 0000000
Mail Us
info@kdaoc.com
Address
Kashmir Road,Karachi
   
مینجنگ کمیٹی کے ڈی اے کلب میں اج بروز ہفتہ ممبران کے لیے بفٹ ڈنر کا اہتمام کیا  
     
  یونائٹڈ افسرز پینل لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے چیف پیٹرن عمران جعفری کی ہدایت پر صدر کمال احمد صدیقی اور جنرل سیکرٹری نوید اندر صدیقی واہ مینجنگ کمیٹی کے ڈی اے کلب میں اج بروز ہفتہ ممبران کے لیے بفٹ ڈنر کا اہتمام کیا ۔اس موقع پہ بچوں کے لیے فری جمپنگ کیسل اور مفت فیس پینٹنگ کا بھی انتظام تھا ۔1400 روپے فی فرد اور تین سال سے لے کے 10 سال تک کے بچوں کے لیے 700 روپے فی بچہ مقرر کیے گئے جس میں 25 سے زائد ڈشز فراہم کی گئیں ۔یہ سلسلہ ممبران کے تعاون سے ہر ہفتے اور اتوار کو رات اٹھ بجے سے لے کے 12 بجے تک جاری رہے گا تمام ممبران پیر سے لے کے جمعہ تک ایڈوانس بکنگ بھی کرا سکتے ہیں ۔اس موقع پر کے ڈی اے کے سینیئر افسران بھی اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھے ۔ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمارے اس اقدام کو کامیاب بنایا ۔ہم تمام ممبران کے تعاون اور تجاویز کے منتظر ہیں ۔من جانب کے ڈی اے افیسرز کلب مینیجنگ کمیٹی  
     
     

                                   Home        Club         About Us    Current Document      Booking       Picture Gallery       News Update        Present & Future Plans \ Suggestion        Contact  
Copyright © 2026 KDA Officers Club